ظہیرآباد-12/مئی(مشرقی آواز جدید): سید شاہ محی الدین قادری ولد حضرت سید شاہ شمش الدین قادریؒ سجادہ نشین ہفتم بارگاہ حضرت سید شاہ عبدالعزیز قادری شہید بغدادی رح ظہیرآباد 13 مئی 2026 بروز چہار شنبہ کی شب حج بیت اللہ شریف و زیارت روضہ رسول ﷺ کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ روانہ ہو رہے ہیں۔ روانگی سے قبل وہ اپنے مشائخ برادری علماء قریبی احباب مریدین متعقدین سے ملاقات کے بعد حیدرآباد حج ہاؤس کے لیے روانہ ہوں گے- مورخہ 13مئی کی شب  5.00 بجے شمش آباد ایئرپورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے اللہ تعالیٰ ان کے اس بابرکت سفر کو آسان فرمائے، حج کو قبول فرمائے اور خیریت کے ساتھ واپسی نصیب فرمائے آمین۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے