ظہیرآباد 2 جولائی (نمائندہ): سابق نمائندہ کونسلر بلدیہ محمد علی سئنیر بی آریس پارٹی قائد یوتھ لیڈر یوسف بابا کی قیام گاہ پر رکن اسمبلی ظہیرآباد کے مانک راو نے ان کی قیام گاہ مومن محلہ۔پہنچ کر ملاقات کی اور بلدی انتخابات میں بہترین مظاہرہ کم ووٹوں سے شکست پر مایوسی نہ رہنے بی آریس کی سپاہی کی طرز پر کام کرنے کی مشورہ دیا اور کہا کہ محمد علی یوسف بابا مومن محلہ کی عوامی خدمات انجام دینے والے بے لوث قائد ہے۔واضح رہے کہ اس موقع پر یوسف بابا بی آریس قائد نے رکن اسمبلی کے مانک راو سے متعلقہ محلہ کے مسائل عاشور خانہ کی تعمیر کیلئے فنڈ کی منظوری بنیادی سہولیات کی فراہمی پر نمائندگی کی جس پر رکن اسمبلی کے مانک راؤ نے تمام مسائل کی جلد ازجلد یکسوئی کا تیقن دیا۔۔۔
