بیدر۔ 4؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر یونیورسٹی کے رجسٹرار (اسسمنٹ) پروفیسر پرمیشور نائک نے ہفتہ کوشہر بیدر کے بسوا کامرس ڈگری کالج کے ڈگری امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔انہوں نے مختلف امتحانی کمروں کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔دراصل ڈگری کالج کے دوسرے، چوتھے اور چھٹے سمسٹر کے امتحانات چل رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے