چٹگوپہ۔ 4؍ستمبر (عبدالقدیر لشکری): بیدر ضلع ،چٹگوپہ تعلقہ کے منااکھیلی میں پچھلے دنوں سے ہورہی مسلسل بارش کے سبب 2 گھروں کو نقصان پہنچا ہے جن کانام( 1)طیبہ زوجہ خواجہ پاشاہ منااکھیلی اور(2) سلطان ولدمہتاب صاحب بورل ہے ۔ بروز منگل منجوناتھ پانچاڑ تحصیلدار چٹگوپہ نے منااکھیلی کا دورہ کرتے ہوئے گھروں کا معائنہ کیا ۔

اس موقع پر وٹھل راو وی،اے،منااکھیلی وغیرہ موجود تھے۔ اس بات کی اطلاع عبدالقدیرلشکری نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے