مہنداول ،سنت کبیرنگر: مہنداول حلقہ کے موضع بنیتھو کے رہائشی سماجی کارکن الحاج قاری عبدالعلیم خان کے خسر حاجی محمد اسحاق ساکن جمدا شاہی کی طبیعت بیس روز سے علیل ہے، جو سورت گجرات میں واقع کرن ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں۔ مذکورہ اطلاع قاری عبدالعلیم خان نے دیتے ہوئے سبھی لوگوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے