ظہیرآباد/کوہیر 21ڈسمبر (مشرقی آواز جدید): جناب محمد صابر علی کی دختر کی شادی محمد معزالدین ولد جناب محمد ابراہیم صاحب مرحوم کے ساتھ انجام پائی خطبہ نکاح رائیل کوٹ فنکشن ہال ظہیرآباد میں جناب مولانا سید ضیاء الدین  قاضی نے پڑھایااس موقع پر محمد اسماعیل ۔محمد کریم الدین صدر اردو ورکنگ جر نلسٹ۔محمد غوث الدین نظامی نمائندہ اعتماد۔محمدطیب علی سنئیرصحافی۔محمد ریاض الدین ۔محمدعبدالرفیق۔عبدالقدیر۔سید عبدالطیف۔ محمد غوث الدین ۔
محمد پاشاہ میاں۔عبدالعزیز۔ محمد صلاح الدین ۔محمد لیاقت علی۔محمد خیرات علی۔ محمد سلیم الدین ۔محمد نعیم الدین۔محمد وسیم الدین۔محمدریاض الدین۔ محمد سرور۔محمدزین الدین نے شرکت کی ۔ اس موقع پرمحمد اعجاز۔محمد وسیم الدین نے مہمانوں کا استقبال کیا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے