گلبرگه۔ 23؍ڈسمبر (خواجه فریدانعامدار):  تورانگل میں اباکس اسٹار اکاڈمی سے انعقاد چامپن ٹرافی مقابلے میں محمد احسان ابن عبدالقدیر پوتے فیروز احمد ٹیلر  قاضی محلہ بھدرواتی نے فورتھ لیول اباکس چامپن مقابلے نمایاں کارکردگی کرتے ہوئے بلاری میں منعقدہ تہنیت پروگرام میں ایوارڈ فا اکیورسیaward for accracy میں اول مقام اور اسپیٹ چامپنspeed champion اول مقام حاصل کیا اس کے پیش نظر محمد حسان کو ایوارڈ سے نواز گیا اس موقع پر تنویر احمد سیگے بھاگی سنگم انڈسٹری بھدرواتی اور الحاج سید فاضل وظیفہ یاب میر معلم اور  خویش واقارب نے مبارکبادی  و خوشی ظاہر کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے