بیدر۔ 5؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): ضلع انچارج وزیر ایشورا کھنڈرے نے بیدر ضلع پنچایت میں ناگورہ گرام پنچایت کے نائب صدر نرسپا یاقت پور کے ذریعہ اجراء کے لئے لایاگیاسال 2025 کے کیلنڈرکارسمِ اجراء انجام دیا۔ اس موقع پر قائدین میں امرت راؤ چمکوڑے، نرسپا یاقت پور، گووردھن راٹھور، سدھاکر کولور، ونود اپے، لیاقت اللہ خان، اویناش چمکوڈموجود تھے۔اس بات کی اطلاع ایک پریس نوٹ کے ذریعہ دی گئی ہے۔
