حیدرآباد 23/فروری(مشرقی آوازجدید): ممتاز کلچرل اینڈ لیٹریری سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام عالمی یوم مادری زبان کے موقع پرکل شام ،،امرت کانفرنس ہال،، راگھوا رتنا ٹاورس نامپلی حیدرآباد میں ممتاز شاعر و صحافی سعداللہ خان سبیل کے زیر صدارت تہنیتی تقریب، کوی سمیلن، اور مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔اس موقع پر لی گئی گروپ فوٹومیں کنونیر اجلاس ڈاکٹر ممتاز سلطانہ کے علاوہ ہندی اردو ،کوی ،شعراء اور صحافی حضرات دیکھے جاسکتے ہیں۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے