ظہیرآباد 5/مارچ(مشرقی آوازجدید): تعلقہ ظہیرآباد کے نئے تحصیلدار مسٹر دسرتھ صاحب کے جائزہ حاصل کرنے پر، تعلقہ ظہیرآباد محکمہ فوڈ ڈویژن صدر مسٹر ویجندرریڈی صاحب شیخاپور، ڈسٹرکٹ سکریٹری صدرالدین غوری صاحب، مچندر، جگدیشور ٹاون سکریٹری نے وفد کی شکل میں ملاقات کرتے شال وگل پوشی کی۔واضح رہے کہ اس موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے