ظہیرآباد 10/اپریل(مشرقی آواز جدید): تاریخی شہر ظہیرآباد کے دامن اور قومی شاہراہ نیشنل ہائی وے نمبر 65 پر واقع مسجد عرفات میں آج 11/اپریل بروز جمعہ کو نماز سے قبل حضرت مولانا مفتی عبدالصبور صاحب قاسمی کا بعنوان وقف قانون 2025 کیوں قابل قبول نہیں ہے خطاب ھوگا۔انشاءاللہ خطاب ٹھیک 12 بجکر 45 منٹ سے 1بجکر 25 منٹ تک ھوگا تمام بردران اسلام سے پرخلوص گذارش کی جاتی ہے کہ جلد سے جلد مسجدوں میں پہونچ جائیں۔واضح رھےکہ شہر ظہیرآباد کی دیگر مساجد کو بھی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے امام وخطیب صاحبان کو ہدایت دی گئی ہے مذکورہ عنوان پر نماز جمعہ سے قبل خطاب کریں۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے