ظہیرآباد 24/اپریل(مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر ٹاؤن کی طالبہ مسز ایشوریہ نے انٹرمیڈیٹ سال اول میں ریاستی سطح پر اول رینک سے کامیابی حاصل کی ہے۔اس موقع پر سابق یم پی ٹی سی مسٹر سمپت کمار کوہیر نے طالبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ھوئےگلپوشی و تہنیت پیش کی۔ واضح رھےکہ رشتہ داروں دوست احباب نے بھی مذکورہ طالبہ کو دعائیں دی اور نیک خواہشات کا اظہاربھی کیا۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے