سنگاریڈی 14/مئی (مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے حدود میں واقع تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکولس و جونیئر کالجس میں تعلیمی سال26-2025 میں داخلوں کے لیے ضلع کلکٹر ،،شریمتی ویلوری کرانتی،، نے رسمِ اجراء انجام دیئے. اس موقع پر محمد محسن پرنسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول سداشیوپیٹ بوائز 1 ،مسٹر جے راملو پر نسپل تلنگانہ اقلیتی اقامتی اسکول الگول بوائز 1 ، شر یمتی کویتا پرنسپل سنگاریڈی، مسٹر دھون پرنسپل پٹن چیرو، مسٹر سری سیلم پرنسپل جونیئر کالج بوائز 1 سداشیوپیٹ ،محترمہ شہناز بیگم پرنسپل جونیئر کالج گرلس کوہیر، محترمہ عالیہ فریدہ پرنسپل گرلس کوہیر ، محترمہ روبینہ بیگم پرنسپل سی او ای گرلس الگول ظییرآباد ،شریمتی منجولا میڈم پرنسپل گرلس نارائن کھیڑ ،راملو پرنسپل نارائن کھیڑ بوائز 1 ،تارا سنگھ پرنسپل جوگی پیٹ اسکول، جمیل پرنسپل جونیئر کالج جوگی پیٹ کے علاوہ ضلع سنگاریڈی کے حدود میں واقع تمام اقلیتی اقامتی اسکولس و جونیئر کالجس کے پرنسپلس موجود تھے۔۔۔

