ظہیرآباد 21مئی( مشرقی آوازجدید): جناب محمد شبیرعلی صاحب بعمر 69برس ساکن موضع ماچی ریڈی پلی منڈل کوہیر کا اچانک قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد حضرت بلال موضع ماچی یڈی پلی میں مولانا حافظ محمد اویس نے بعد نماز ظہر پڑھائی اور دعائے مغفرت بھی کی۔ تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان دو دختران شامل ہیں۔ مرحوم محمد ہدایت علی کے والد محمدغوث الدین نظامی کے ماموں زاد بھائی تھے۔ مزید تفصیلات کیلے فون نمبر 9573739782 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے