چٹگوپہ۔ 26؍مئی (محمدعبدالقدیر لشکری): آج 26؍مئی کی صبح تک ہمناآباد تعلقہ میں بارش کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ ہمناآباد میں 8ایم ایم بارش ہوئی۔ دبلگنڈی میں 4یم یم بارش ہوئی جبکہ ہلی کھیڑ(بی) میں 23ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔