بیدر۔ 2؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): ہمنا آباد تعلقہ کے بین چنچولی گاؤں کی 101 سالہ عمر کی ایرما زوجہ بھیم راؤ انڑدورے (عرف کوری) کا 2 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔آنجہانی نے 4 بیٹے اور 3 بیٹیوں سمیت دیگر پسماندگان کو سوگوار چھوڑا ہے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ ان کی آخری رسومات 3؍ ستمبر کو صبح 11 بجے ان کے باغ موقوعہ ہمناآباد تعلقہ، بن چنچولی میں ادا کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے