چٹگوپہ: چٹگوپہ میں پانچ دنوں تک گنیش کی مورتی بیٹھایا گیا تھا اور ہر صبح گنیش کی خصوصی پوجا کی گئی بروز اتوار کو گنیش وسرجن جلوس میں ہندو مسلم اتحاد کا ایک اچھا مشاہدہ دیکھنے کو ملا۔ جلوس کے دوران مسلم رہنماؤں نے اپنی جانب سے گنیش کمیٹی کے صدر اور شہر کے غیر مسلم برادری کے رہنماؤں کی شالپوشی اور گلپوشی کرتے ہوئے گنیش کی مبارک باد پیش کی۔ چٹگوپہ میں غیر مسلم اور مسلم بھائی چارہ نمایاں طریقے سے کیا گیا۔
اس موقع پر میونسپل چیرمین دلیپ کمار بگدلکر، نائب صدر ناصر خان، جناب محمد راشید پٹیل، پی ایس آئی باسلنگپا ،ملیکارجن پاٹل ،اور اراکین ٹی،ایم،سی میں بابا آر سی سی، محمد حبیب 96لاکھ، محمد تبریز ،اور محمد اسماعیل لاتھوڑی، اور دیگر موجود تھے۔
