ظہیرآباد 9/ ستمبر(مشرقی آوازجدید): ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن میلاد النبی کے موقع پر  مستحق لڑکیوں کی اجتماع شادیوں کا اہتمام کیا جارہا ہے اس خصوص میں دلہنوں کے والدین کے سرپرستوں میں شادیوں کے مبلوسات کی تقسیم ڈی ایس پی سعیدہ نائیک سرکل انسپکٹر شیوالنگم ایس آئی ونئے کمار راجندر ریڈی ایس آئی چراغ پلی  گورے میاں سکندر صدر منیاریٹی بی آریس پارٹی کے ہاتھوں سے دلہنوں کے سرپرستوں میں مبلوسات کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔خطیب امام عیدگاہ سید ضیاء الدین قاضی کی دعا سے پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا۔جناب گورے میاں سکندر صدر میناریٹی نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دین اسلام میں ایک دوسروں کی مدد کرنا عظیم نعمت ہے مسلم معاشرہ میں احساس کمتری کو دور کرنا قوم و ملت کا اولین مقصد ہے۔ گذشتہ13 سالوں سے عیدمیلاد النبی کے مبارک دن مستحق نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا نظم کیا جاتا ہے۔  ڈی ایس پی سعیدہ نائیک نے کہا کہ عیدمیلاد النبی کے مبارک دن مستحق نادر لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کی قابل ستائش کی۔ سرکل انسپکٹر شیوالنگم نے کہا۔کہ میلاد جلوس میں امن و امان کی برقراری ہندو مسلم قومی یکجیتی کو فروغ دینے کی خواہش کی اور کمیٹی کے مستحسن اقدام کی ستائش کی اس مواقع پرکمیٹی کے ذمہ دارں الحاج گورئے میاں سکندر صدر منیاریٹی صدر شادی کمیٹی محمد علی نائب صدر منیاریٹی بی آریس پارٹی نعیم آحمد کانگریس قائد  شیخ جہانگیر اے اظہر رفیق انصاری محمد معین  محمد وسیم شیخ رفیق سیلم پہلوان  علیم بی آریس محمد منان شیخ مبین محمد مقیت محمد رفیع شاہ رخ غوث صدیقی شیخ  فہاد وزیر بیگ نوجوانوں ودیگر موجود تھے…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے