ظہیرآباد 18/ نومبر(مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد کی مشہور ومعروف شخصیت جناب الحاج محمد ا سحاق غوری شاعر صاحب ظہیرآباد نے جرنلسٹ کالونی پستہ پور ظہیرآباد کا دورہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحافت جمبہوریت کا چوتھا ستوں ہے حکومت نے صحافیوں کی خدمات کو سرہاتے ہوۓ  انہیں پختہ مکانات فراہم کی بی آر یس حکومت کی ستائش کرتےہوئے کہا کہ ماضی میں کسی حکومت  نے یہ کار نامہ نہیں کیا۔
انہوں نے  موجودہ کانگریس حکومت سے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جرنلسٹ کالونی میں اب سی سی سڑک کی اہم ضرورت ہے حکومت اس جانب توجہ دیتے ہوئے اس مسئلہ کو حل کرتے ہوئے صحافیوں کو راحت پہونچائیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے