ظہیرآباد 3/فروری(مشرقی آوازجدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل میں واقع موضع دگوال میں آج تلنگانہ ہاؤسنگ سکریٹری مسٹر وی پی گوتم نے دورہ کرتے ہوئے اندرماں مکانات کی تعمیری،مکانات کی منظوری جیسے دیگر امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔ نان اسٹارٹ استفادہ کنندگان سے بات چیت کی اور تمام مستحقین کو قیمتی ہدایات دیں۔اس موقع پر محکمہ تعمیرات کے ڈی ای مسٹر انجیا،ای ای مسٹر انیل کمار، یم پی ڈی او کوہیر منڈل مسزبھارتی، تحصیلدار محترمہ سپریہ کے علاوہ گرام پنچایت سرپنچ محمد احمد علی کے علاوہ دیگر سیاسی سماجی قائدین بھی موجود تھے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے