سخاوت علی سخاوتؔ، حیدرآباد

چاند نظر آیا سبھی کی عید
دل بھی مہکے اورخوشی کی عید

سب ملے چاہت کی ہوگی عید
دل کِھلے الفت کی ہوگی عید

گھریہ مہکے، راضی کی عید
ہنستے بچے، شادی کی عید

درجو کھلا، برکت کی ہوئی عید
نوررہا رحمت کی ہوئی عید

بول اٹھا یہ سخاوت ؔدل بھی
شکرِ خدا ہر دل نے کی عید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے