ظہیرآباد – 31/مارچ (مشرقی آوازجدید): محمد معراج الدین مکرم انچارج الخیر کمپیوٹر کے بموجب دی مسلم ایجوکیشنل اینڈ سوشل سوسائٹی ظہیر آباد کے زیر اہتمام کمپوٹر کے بنیادی کورسیس کا آغاز 2/اپریل 2026 سے اسلامک سنٹر لطیف روڈ خان محلہ ظہیر آباد ہوگاکورسیس کی تفصیلات اس طرح ہیں بیسک آف کمپیٹر، PGDCA پوسٹ گرائجویٹ ڈپلومہ ان کمپیوٹر اپلیکیشن، ہارڈ ویر اینڈ سافٹ ویر بیسک، انگلش ٹائپنگ بہت ہی کم فیس پر داخلوں کے لئے رجسٹریشن جاری ہیں، نئے بیاچ کاآغاز 2/اپریل سے ہوگا۔
کمپوٹر انسٹرکٹر محمد فصیح الدین  ہوں گے اوقات تربیت 2تا 4 بجے شام ہونگے۔ دیگر تفصیلات کے لئے خواہش مند طلبہ ووالدین سے اپیل ہے کہ وہ محمد معراج الدین مکرم 91778221771 اور سید امتیاز 6300652225 سے ربط قائم کریں اور سنہری موقع سے استفادہ کریں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے