منااکھیلی- 18/ اپریل ( عبد القدیر شکری): بلاک کانگریس کمیٹی ہمنا آباد کی جانب سے مقبول لیڈر اور سابق وزیر جناب راج شیکھر بی پائل کی قیادت میں جمعرات،23.4.2026 کو صبح10 بجے جے ایس تیرتھ فنکشن ہال ہلیکھیڑ (بی) میں ہلیکھیڑ Z.P سرکل کا ایک کانگریس ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے قانون ساز کونسل کے مقبول ممبران  جناب ڈاکٹر چندر شیکر بی پائل ، عزت مآب شری بھیم راؤ بی پائل، ڈی سی سی بینک بیدر کے نائب صدر نوجوان لیڈر جناب ابھیشیک آر پاٹل کانگریس پارٹی کے قائدین، کارکنان ہلیکھیڑ بی قصبہ  اور ہمنا آباد کے دیہاتوں سے اس کا نفرنس میں موجود ہوں گے شائقین سے محمد افسر میاں بلاک صدر ہمنااباد نے درخواست کی ہے کہ وہ کثیر تعداد میں آئیں اور اس ورکرز کانفرنس ” کو کامیاب بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے