” تاریخ خانہ کعبہ اور مشن ابراہیمی” عنوان پر حافظ محمد رشادالدین معاون امیرحلقہ تلنگانہ کا خطاب معززین سے شرکت کی اپیل

ظہیرآباد. 7/مئی (مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد مسجد اشاعت اسلام راشدہ اسد کے انتظامیہ کے پریس نوٹ کے بموجب مسجد ھذا میں بتاریخ 8/مئی بروز جمعہ بوقت 12:45 پر حیدرآباد کے مشہور ومعروف مقرر جناب حافظ محمد رشادالدین معاون امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ بعنوان” تاریخ خانہ کعبہ اور مشن ابراہیمی”خطاب فرمائیں گے جناب محمد فیصر غوری امیر مقامی ظہیر آباد نارتھ نے معززین شہر مردوخواتین سے وقت مقررہ پر معہ دوست احباب شرکت کی پرخلوص خواہش کی جاتی ہے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے