کوہیر دکن 4/ستمبر(مشرقی آواز جدید): آج کوہیر منڈل کے موضع رجنلی میں گاؤں کے سرپنچ پٹولہ امرتپا پاٹل گارو نے ناریل پھوڑ کر سی سی سڑک کے کام کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں گاؤں کے بزرگ، کانگریس پارٹی کے قائدین پی وشنو وردھن ریڈی پٹیل، پی پاپیریڈی پٹیل، پی رگھو موہن ریڈی پٹیل، سابق سرپنچ غوث الدین سوگنا سیمسن گارو، سی سباس، سی چتیراجو، ملادوڈی، پدماراو، دودیکولہ، مائبلی، عبدالمنان، چندر پٹیل، عبدالمنان پٹیل، مکرم پور، رچنا پٹیل، سی پرکاش گولا، سری سائلم گاؤں کانگریس پارٹی کے صدر پٹولہ، مانکیپا پاٹل نائب سرپنچ۔ باگیاممائی پال وارڈ ممبران رنگمما بھجیامماراویندر اور دیگر گاؤں کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔۔۔۔۔
