ظہیرآباد 4/ستمبر(مشرقی آواز جدید): سٹی جمعیت علماء ظہیرآباد کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان محفلِ حمد و نعت و مدحِ صحابہؓ کا انعقاد 6 ستمبر 2026ء بروز اتوار، بعد نمازِ مغرب، مسجد سید تاج الدین ظہیرآباد میں ہوگا۔ یہ روح پرور اور بابرکت محفل حضرت مولانا عتیق احمد صاحب قاسمی کی سرپرستی میں منعقد ہوگی، جبکہ اجلاس کی صدارت حضرت مولانا مفتی عبدالصبور قاسمی صاحب، جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع سنگاریڈی فرمائیں گے۔ محفل میں حضرت
