سابق وزراء ظہیر آباد و انچارج ڈاکٹر اے چندر شیکھر راؤ نے شرکت کی

ظہیر آباد4/ستمبر(مشرقی آواز جدید): عوامی نظم و نسق میں کانگریس حکومت کے 1000 دن مکمل ہونے کے موقع پر سابق وزراء ظہیرآباد انچارج ڈاکٹر  اے چندر شیکھر گارو کی قیادت میں ایک بہت بڑی ٹو وہیلر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جو شہر ظہیر  کے سبھاش گنج کانگریس پارٹی دفتر سے شروع ہو کر ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ پر پھول چڑھائے۔واضح رہے کہ اس ریالی میں سابق وزراء اور ڈاکٹر اے چندر شیکھر نے شرکت کی۔ اسی طرح کانگریس لیڈروں، کارکنوں اور مداحوں کا شہریان نےجوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے