دہلی میں گریجویٹ اُمیدواروں کیلئے 18؍جولائی کوواک ان انٹرویو
بیدر۔13/جولائی(محمدیوسف رحیم بیدری): شاہین ادارہ جات بیدر کی ایک پریس نوٹ کے بموجب شاہین ادارہ جات بیدر کے زیرِ اہتمام خواہش مند مرد و خواتین گریجویشن کامیاب اُمیدواروں کوملازمت کیلئے ٹیچرس/ریسڈینٹ مینٹرس کی تربیت دی جائے گی۔ خواہش مند گریجویشن کامیاب اُمیدواروں کا واک ان انٹرویو18/جولائی2024 بوقت صبح9؍بجے بمقام شاہین اکیڈمی، اوکھلا، دہلی میں منعقد ہوگا۔
خواہش مند گریجویٹ اُمیدواروں کو چاہئے کہ مکمل تفصیلات کے ساتھ اپنا Resume ذیل کے ای میل پر mep2@shaheengroup.org بھیجیں۔واک ان انٹرویو میں منتخب اُمیدواراوں کی تربیت مع قیام و طعام بیدر میں ہوگی۔بعد تربیت شاہین ادارہ جات بیدر میں ملازمت دی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ www.shaheengroup.org پرجائیں یااس ٹول فری نمبر پر6235 121 1800 یا ان موبائیل نمبرس 8970973758/ 8329720392 پررابطہ کرسکتے ہیں۔
