رائچور:26؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): جناب استاد عبدالرزاق ریاستی ترجمان و امیڈیا انچارج کانگریس پارٹی، امیر مقامی جناب محمد عاصم الدین اختر کے دولت کدے پر پہنچ کر جناب محمد یوسف کنی سیکریٹری حلقہ اور جناب حبیب اللہ خان صاحب نائب صدر ڈبلیو پی آئی کرناٹکا سے ملاقات کی۔ریاست کے موجودہ سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر کانگریس حکومت کا ناروا رویہ،ملت میں سیاسی قیادت اور مختلف اسکیموں سے استفادہ پر گفتگو رہی۔ اس بات كی اطلاع جناب یوسف كنی كے ذرائع نے دی هے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے