سرکاری اُردو ہائیرپرائمری اسکول دستہ پور چنچولی ضلع گلبرگہ کی طالبات میں گرائمر بکس، ڈکشنری اور نوٹ بکس کی تقسیم
کلبرگی ۔ 15؍جنوری (راست): آج 15؍جنوری کو جناب خواجہ فریدالدین انعامدار محب ِ اردو ، سماجی جہدکار اور وظیفہ یاب محکمہ ء پولیس گلبرگہ نے اپنا تعلیمی دورہ جاری رکھتے…










