تلنگانہ کے ظہیرآباد میں کرناٹک کے مسافروں کو لوٹا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ ریونت ریڈی توجہ دیں!
بیدر۔ یکم جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): کرناٹک کی سرحد پر واقع تلنگانہ کے شہر ظہیرآباد کے ڈھابوں پر کرناٹک کے مسافروں کو اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے انہیں…










