ہمنا آبادکی مسجد شیخ مہتاب میں ’’دینی تعلیمی سمر کیمپ‘‘ کا آغاز، 25 مئی تک جاری رہے گا
بیدر۔ 13؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): بچوں اور نوجوانوں کو موسم گرما کی تعطیلات میں دینی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے مسجد شیخ مہتاب، ہمنا آبادکی انتظامی کمیٹی کے تحت…










