لکھنؤ: لکھنؤ سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ عظیم شاعرہ اور اپنے لب و لہجے سے پہچان بنانے والی نیک دل انسان۔۔۔۔ ڈاکٹر نسیم نکہت صاحبہ ہم سے رخصت ہو گئیں انا للہ واناالیہ راجعون۔ اس کے ساتھ ہی اردو ادب کا ایک بہترین ستارہ ہم سے رخصت ہوگیا۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین۔
