خدا کی قسم یہ مصیبت بڑی ہے

مرے ہاتھ میں یہ گھڑی جو پڑی ہے

گھڑی مجھ سے کہتی ہے چل کام پر اب

مگر سامنے تو قیامت کھڑی ہے۔

ख़ुदा की क़सम ये मुसीबत बड़ी है

,मेरे हाथ में ये घड़ी जो पड़ी है

घड़ी मुझसे कहती है चल काम पर अब

मगर सामने तो क़यामत खड़ी है।

 

شاہجہاں شاد  शाहजहां शाद

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے