مشقت میری عادت ہے مشقت مجھ کو سہنے دو ۔۔

کہ محنت کش ہوں حق پر ہوں مجھے یہ بات کہنے دو ۔۔

مجھے یہ فخر ہے کھاتا تو ہوں رزقِ حلال اپنا

میں ہوں مزدور کا بیٹا مجھے مزدور رہنے دو ۔۔

ڈاکٹر دلشاد گورکھپوری

मशक़्क़त मेरी आदत है मशक़्क़त मुझको सहने दो

के मेहनत कश हूं हक पर हूं मुझे यह बात कहने दो

मुझे यह फख् है खाता तो हूं रिज़के़ हलाल अपना

मैं हूं मजदूर का बेटा मुझे मजदूर रहने दो

डॉ. दिलशाद गोरखपुरी

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے