حیدرآباد۔ 15؍فروری (محمدسخاوت علی نظامی): حیدرآباد کے مرادنگر سے تعلق رکھنے والی مصوری کی طالبہ مثیرہ رحمت باوجود اس کے کہ امتحانات قریب ہیں وہ مصوری کی مشق سے غافل نہیں ہیں۔ہر دوسرے اور تیسرے دن کسی نہ کسی موضوع پر اپنی مشق پورٹریٹ کی شکل میں پیش کردیتی ہیں۔ اس طرح کی مسلسل مشق کی بناپر ان کے دیگر اساتذہ بھی پرامید ہیں کہ وہ آگے چل کر ایک بڑی مصورہ بن سکتی ہیں۔ آج جمعرات کی مصوری میں انھوں نے سگریٹ کی تباہ کاریوں پر اپنی کاوش کو پیش کیاہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک آدمی کو سگریٹ خود کس طرح کھالیتاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے