چٹگوپہ۔ (عبدالقدیرلشکری): سابق ریاستی وزیر جناب راج شیکھرپاٹل ہمناآباد 26؍جولائی سے 4؍اگست تک صبح 9:30بجے اپنے گھریلو دفتر موقوعہ متصل ہمناآبادبس اسٹائنڈ ہمناآباد عوام ، اپنے حامیوں ، صحافی دوستوں ، کانگریس قائدین اور کارکنان کے لئے دستیاب رہیں گے۔ اس بات کی اطلاع راج شیکھرپاٹل ہمناآباد کے ذرائع نے دی ہے۔
