ہمناآباد. 12/اگست( محمدجاوید احمد): آج سابق وزیر جناب راج شیکھر پاٹل اپنے اہل خانہ کے ساتھ ہمنا آباد تعلقہ کے مشہور ویر بھدریشور سوامی جی مندر میں شراون کے مقدس مہینے کے آغاز کے موقع پر خصوصی پوجا کی اور دعا کی گئ جو پوری قوم اور اسمبلی حلقے کے لوگوں کی بھلائی و خوشحالی کے لئے ہوئی.
اس تقریب میں شرکت کرنے والے سبھی افراد کو پرشاد کے طور پر کھانے کا نظم بھی کیا گیا تھا.
