بیدر۔ 5؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): آج جمعرات کو رانی کتور چنماں ہائیرپرائمری اسکول بیدر میں ’’یوم ِ اساتذہ ‘‘ منایاگیا۔ ماحولیاتی بیداری پیداکرنے والے افراد کو تہنیت پیش کی گئی۔ اس بات کی اطلاع جناب ویربھدرپا اُپن نے دی ہے۔