ہمنا آباد: (محمد جاوید احمد): بیدر ضلع کے ہمنا آباد شہر کے ایک باوقار تعلیمی ادارے سری وویکانند ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین رمیش ایم گادا کے بیٹے مانی کانتھ آر گادا اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ اس موقع پرڈاکٹرناگاشیٹی شیریکار ہیڈ آف شعبہ آرٹس رام اینڈ راج انڈر گریجویٹ کالج، کامرس کے شعبہ کے سربراہ، ڈگری کالج پرنسپل گریش کے کٹھلی، رام چندر ویرپا گریجویٹ ویمنس کالج کے پرنسپل، کاشی بائی پاٹل، بھیم راؤ جے کلکرنی، مہادیو ریڈی بی واڑی، انیتا پاٹل، رچایا ہیرے مٹھ، بھاگیا لکشمی یورشیری پاٹل، کاشی بائی پاٹل۔ سدنا، دھنسری منڈا، سوریہ کانت وغیرہ لیکچرر کے طور پراس وداعی تقریب میں  موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے