بیدر۔ 25؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): مرکزی حکومت کی تجویز ’’ون نیشن ، ون الیکشن ‘‘کے خلاف 26؍ستمبر کو 11؍بجے دن ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے دھرنا دیاجائے گا۔ تنظیم کے قائدین اور ترقی پسند مفکر ین سے اس دھرنے میں حصہ لینے کی دلت قائد جناب ماروتی بودھے نے اپیل کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے