اردو

نومبر 7, 2024

(اردو سے بے اعتنائی پر قطعہ)

 

ہاں تجارت ہی کو چلائیں گے
بورڈ کنڑ میں وہ لگائیں گے
G.O پرچلتے ہیں حکومت کے
اور اردو کوبھول جائیں گے

 

میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے