چاروں طرف سے ظاہر اردو کی باغبانی
سب مل کے کر رہے ہیں اردو کی پاسبانی
مغموم کی فضا میں گلشن میں تھی اداسی
اردو ادب نے بخشی ہے اسکو۔۔شادمانی
۔۔جاوید۔۔سرور۔۔کشی نگری
چاروں طرف سے ظاہر اردو کی باغبانی
سب مل کے کر رہے ہیں اردو کی پاسبانی
مغموم کی فضا میں گلشن میں تھی اداسی
اردو ادب نے بخشی ہے اسکو۔۔شادمانی
۔۔جاوید۔۔سرور۔۔کشی نگری