چٹگوپہ: تحصیل دفتر میں کنڑا سینا کرناٹک تنظیم کی جانب سے 25/نومبر کو منائے جارہے کنڑا رجیہ اتسو کے پوسٹر جاری کیا گیا جس میں چٹگوپہ تعلقہ تحصیلدار منجوناتھ پنچڑ، سی،او،جناب حسام الدین بابا ،پی،ایس،آئ،باشو میاں،ملیکارجن پاٹل سابق بی،ایس،ایس، کے ڈائریکٹر کے ہاتھوں کنڑا راجیا اتسو کے پوسٹر جاری کیا۔
اس موقع پر کنڑا سینا تنظیم کے ریاستی نائب صدر راوی سوامی نرنا ،کنڑا سینا تنظیم کے چٹگوپہ تعلقہ صد پون پجاری ،رامیش نرنا ودیگر موجود تھے۔
