بیدر۔ 5؍ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): کمشنر بلدیہ بسواکلیان نے ایک پریس نوٹ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ سال 2025-26کے سالانہ بجٹ کی تیاری کیلئے رجسٹرڈشدہ ہاوسنگ ویلفیر اسوسی ایشن ، رجسٹرڈشدہ غیرسرکاری سنگھ سمستھا ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور دیگر سنگھ سمستھاؤں کے نمائندے اور شہر کے اہم سینئر شہری عوامی بجٹ کے لئے بسواکلیان کے سبھابھون میں 11؍ڈسمبر کی صبح 11؍بجے طلب کئے گئے قبل ازتیاری اجلاس میں شریک رہ کراپنے اپنے مشورے دینے کی بات کمشنر بلدیہ نے تحریرکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے