بیدر۔ 9؍ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدربلدیہ کے حدود میں آنے والے شخصی بیت الخلاء میںصفائی کے لئے بلدیہ بیدر میں صفائی مشن دستیاب ہے۔ فی بیت الخلاء صفائی کے لئے 2؍ہزار روپئے دے کر شخصی بیت الخلاء کی صفائی کرلی جاسکتی ہے۔ خواہشمند 9886187863 پررابطہ کرنے کمشنر بلدیہ بیدر نے پریس نوٹ جاری کی ہے۔
