چٹگوپہ۔17؍ڈسمبر (عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ ای او لکشمی برادار، تعلقہ پنچایت چٹگوپہ اور گرام پنچایت چانگلیر کادورہ کیا۔ وہاں کی لائبریری میں منعقدہ شطرنج مقابلوں کاافتتاح کیا۔ بچوں کوبتایاکہ زندگی میں شطرنج کے کھیلکی کس قدر اہمیت ہے۔ اس تقریب میں پی ڈی او رام چندر، سکریڑی شیاویل شیورام، لائبریری کے لائبریرین وجے کمار ایم سوامی، چترشیکھر، ڈی ای او اور گرام پنچایت اسٹاف موجودتھا۔ شطرنج مقابلہ کا انعام اول مانس سوم شیکھریا اور دوسراانعام ویریش ملیکارجن کو دیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے