ظہیرآباد/نیالکل 26/ ڈسمبر (مشرقی آواز جدید): حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے نیالکل منڈل کے بی آر ایس پارٹی صدر ڈپور رویندر کا جنم دن ایم ایل اے کیمپ آفس میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا یا گیا.رکن اسمبلی ظہیر آباد نے کیک کاٹ کر ڈپور رویندر کو مبارکباد پیش کی. اس موقع پر ظہیر آباد منڈل صدر نارائنہ جھرہ سنگم منڈل صدر وینکٹیشم سابق سرپنچ بسواراج اور دیگر موجود تھے۔۔۔
