ظہیرآباد29/ڈسمبر(مشرقی آواز جدید): سابق وزیر ورکن اسمبلی ظہیرآباد مسٹر محمد فرید الدین مرحوم کی آج برسی کے موقع پر سیاسی سماجی قائدین و احباب نے شرکت کی اور مرحوم کی مزار جو کہ آبائی وطن( ھوتی بی) میں واقع ھے مرحوم کی مزار پر چادر گل پیش کرتے خراج عقیدت پیش کیا۔۔۔
