ظہیرآباد/کوہیر۔ 5 جنوری (مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کوہیر منڈل میں ایک سادہ تقریب کے دوران روزنامہ منصف سال 2025 کلینڈر کی رسم اجرائی کوہیر سب انسپکٹر اف پولیس گوپتی ستیش کے ہاتھوں عمل میں آئی۔
اس موقع پر محمد ولایت علی نمائندہ منصف، محمد پاشاہ میاں بزنس مین، محمد طیب علی نمائندہ سیاست، محمد نصار نمائندہ رہنماۓ دکن، غوث الدین نظامی نمائندہ اعتماد، محمد سلیم نمائندہ صحافی دکن، محمد ماجد نمائندہ سہارا، زاہد علی نمائندہ آداب تلنگانہ، کرشنا نمائندہ ساکشی، نرسملو نمائندہ نوا تلنگانہ، تلجہ رام نمائندہ آندھرا جیوتی، سنگنا نمائندہ منا تلنگانہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔۔۔
